سمارٹ بنیں Erranteکے ساتھ ٹریڈر 
ایک ملٹی ایوارڈ جیتنے والے بروکر پر بھروسہ کریں





Erranteاکیڈمی کے بارے میں
Errante Academy ایک جامع تعلیمی نظام ہے جو ہمارے ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ آرام دہ اور بہترین ماحول میں سمارٹ ٹریڈر بننا سیکھ سکیں، جہاں ہر ٹریڈر اپنے طریقے کے مطابق ترقی کر سکتا ہے۔
ہمارے مخصوص ٹیکنیکل ٹریڈنگ سٹریٹیجز اور فاریکس ٹریڈنگ کی بنیادی چیزوں پر مشتمل ای بکس کے علاوہ، Erranteاکیڈمی آرٹیکلز اور پریکٹیکل ٹریڈنگ معلومات اور سٹریٹجیز بھی فراہم کرتی ہے جو ٹریڈنگ سائیکالوجی پر مبنی ہیں، جو ٹریڈرز کو اپنی طاقت، کمزوری اور خود کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
Erranteاکیڈمی ایک مکمل طور پر مفت سروس ہے جو اس نظرئیے کے ساتھ بنائی گئی ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ کے لیے تحقیقی تعاون اور آزادانہ سوچ کا امتزاج ضروری ہے، اور ہر ٹریڈر کو وہ سٹریٹجی تلاش کرنی چاہیے جو اس کے لیے بہتر ہو۔
ذاتی نوعیت کی ٹریڈنگ
Errante کا انتخاب کیوں کریں؟
Errante ایک کثیر ایوارڈ یافتہ، باقاعدہ ریگولیٹڈ بروکر ہے جو جدت، شفافیت، اور اعتماد کے اصولوں پر کاربند ہے۔ ہم چھ مالیاتی اثاثہ جات کی اقسام—فوریکس، شیئرز، انرجیز، میٹلز، انڈیکسز، اور کرپٹو کرنسیز—MT4، MT5، cTrader، اور TradingView پر پیش کرتے ہیں تاکہ آپ کو ایک بےمثال تجارتی تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
ہمارے متعدد اکاؤنٹ آپشنز، جن میں MAM اور سویپ فری اسلامی اکاؤنٹ شامل ہیں، ہر سطح کے ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
آپ کے سرمائے کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے، جس کے لیے فنڈز ممتاز عالمی بینکوں، جیسے کامن ویلتھ بینک آف آسٹریلیا، میں علیحدہ طور پر محفوظ رکھے جاتے ہیں۔ مزید برآں، ہمارا خصوصی €1,000,000 انشورنس پروگرام آپ کی مالی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔

Erranteای بکس
Erranteمیں، ہم اپنی معلومات کو اکٹھا اور بہترین انداز میں دے رہے ہیں تاکہ آپ اپنے ٹریڈنگ سے متعلق معلومات کو بڑھا سکیں۔
ہم فاریکس کی بنیادی چیزوں سے آغاز کرتے ہیں اور پھر ٹریڈرکے کامیاب ہونے کے لیے مزید پریکٹیکل اور مختلف تکنیکوں اور ٹریڈنگ سٹریٹجز کو شیئر کرتے ہیں۔
تعلیمی مواد
ہمارے ٹریڈنگ سے متعلق کورسز کے ذریعے تمام تازہ ترین ٹریڈنگ کی معلومات اور ڈیولپمنٹ سے باخبر رہیں۔
فاریکس ٹریڈنگ میں بنیادی تجزیہ کی مبادیات
Foundations of Economic Indicators in Forex
فاریکس کے بنیادی اصولوں کا تعارف
ہمارے جامع انٹروڈکشن ٹو فوریکس بیسکس کورس کے ساتھ مالیاتی فہم کے سفر کا آغاز کریں…
…فوریکس ٹریڈنگ کے بنیادی اصول
فوریکس ٹریڈنگ ایسینشلز ایک جامع کورس ہے جو نوآموز اور تجربہ کار ٹریڈرز دونوں کو ضروری مہارتیں فراہم کرنے کے لیے تیار …
تکنیکی تجزیے کی بنیادیں
ٹیکنیکل اینالیسس کی بنیاد پر مبنی کورس خاص طور پر ابتدائی اور درمیانے درجے کے ٹریڈرز کے لیے تیار کیا گیا ہے…
…
ہمارے ٹریڈنگ کورسز کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ پہچان حاصل کریں
مالیاتی منڈیوں میں خود کو نمایاں کریں ایسے سرٹیفکیٹ کے ساتھ جو آپ کے علم اور وابستگی کی تصدیق کرتا ہے۔ Errante اکیڈمی میں، ہر کورس کو عملی ٹریڈنگ مہارتیں سکھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے — اور اب آپ تکمیل کا سرٹیفکیٹ حاصل کر کے اپنی مہارت کا ثبوت پیش کر سکتے ہیں۔
ایسا سرٹیفکیٹ حاصل کریں جو:
- آپ کی پروفیشنل پروفائل کو بہتر بنائے
- آپ کی سی وی یا ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو مضبوط کرے
- آپ کے مسلسل سیکھنے کے جذبے کو ظاہر کرے
چاہے آپ نئے ٹریڈر ہوں یا جدید حکمتِ عملیوں کو بہتر بنانا چاہتے ہوں، ہمارا سرٹیفکیٹ آپ کی ترقی کا بامعنی ثبوت ہے۔ اعتماد کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کے سفر میں اگلا قدم بڑھائیں۔
کورسز دیکھیںمارکیٹ تجزیہ
ہمیں اس پر تلاش کریں
ہمیں معروف فاریکس انڈسٹری ویب سائٹس پر دریافت کریں۔ ہمارے تصدیق شدہ پروفائلز اور پارٹنر نیٹ ورکس کے ذریعے باخبر اور مربوط رہیں۔





























